1 ▶ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے! جو لوگ اب بھی نہیں دیکھ پا رہے، وہ صورتحال کا صحیح جائزہ لیں۔ جو تجزیہ کار اور میڈیا نمائندے کل تک یہ بات کر رہے تھے کہ عوام ساتھ نہیں ہیں، وہ ذرا توجہ سے کل کے لیبرٹی چوک، لاہور کا بڑا اجتماع دیکھ لیں 0 comments · 1d ago · by Aryznews #aryznews#lahoreupdate#libertychowk
1 ▶ جب بچوں کی تربیت و پرورش کے ساتھ ساتھ خریدی گئی گاڑی پر جشنِ آزادی اس غیر مناسب انداز سے منائی جائے، تو اس پر عوامی سطح پر سوالات کا اٹھنا لازمی اور فطری بات ہے۔ 0 comments · 1d ago · by Aryznews #aryznews#independenceday#pakistanupdates